John Shaqi

فِي التّقصِيرِ حَدّهُ أَربَعَةٌ وَ عِشرُونَ مِيلًا


اردو

مجھے احمد بن عبدون نے خبر دی، علی بن محمد بن الزبیر سے، وہ علی بن الحسن بن فضال سے، وہ عبد الرحمن بن ابی نجران سے، وہ صفوان بن یحیی سے، وہ عیص بن القاسم سے، وہ ابو عبد اللہ علیہ السلام سے آپ نے تقصیر (نماز قصر) کے بارے میں فرمایا: اس کی حد چوبیس میل ہے۔


Chapter (Bab)133- بَابُ مِقدَارِ المَسَافَةِ التّيِ يَجِبُ فِيهَا التّقصِيرُ
CollectionAl-Istibsar

Compiled by Shaykh al-Tusi

Source

License: Free for educational and research use (Thaqalayn Data API)

Provided for research and educational purposes. Original source: Thaqalayn Project. Open License.