John Shaqi

#758

Sahih Muslim 758

وَحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ ابْنَةَ جَحْشٍ، كَانَتْ تُسْتَحَاضُ سَبْعَ سِنِينَ بِنَحْوِ حَدِيثِهِمْ ‏.‏


اردو

سفیان بن عیینہ نے زہری سے ، انہوں نے عمرہ سے ، انہوں نے حضرت عائشہ ؓ سےروایت کی کہ بنت جحش سات سال تک استحاضے میں مبتلا رہیں ( آگے باقی ) دوسرے راویوں کی حدیث کی طرح ۔


Translation

The hadith has been narrated by 'A'isha through another chain of transmitters (in these words):I The daughter of jahsh had been mustabida for seven years," and the rest of the hadith is the same (as mentioned above)


CollectionSahih Muslim

Compiled by Imam Muslim

Provided for research and educational purposes. Public Domain.