John Shaqi

: «لاَ بَأْسَ بِسُؤْرِ اَلْفَأْرَةِ إِذَا شَرِبَتْ مِنَ اَلْإِنَاءِ أَنْ يُشْرَبَ مِنْهُ وَ يُتَوَضَّأَ مِنْهُ ».


اردو

اور اسحاق بن عمار نے ابی عبداللہ علیہ السلام سے روایت کی کہ ابا جعفر علیہ السلام فرمایا کرتے تھے: اگر چوہیا برتن سے پی لے تو اس کے بچے ہوئے پانی میں کوئی حرج نہیں کہ اس سے پیا جائے اور اس سے وضو کیا جائے۔


Chapter (Bab)21 - بَابُ اَلْمِيَاهِ وَ أَحْكَامِهَا

Compiled by Shaykh al-Tusi

Source

License: Free for educational and research use (Thaqalayn Data API)

Provided for research and educational purposes. Original source: Thaqalayn Project. Open License.