John Shaqi

#240

Muwatta Malik 240

حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ قَالَ ‏ "‏ مَا عَلَى أَحَدِكُمْ لَوِ اتَّخَذَ ثَوْبَيْنِ لِجُمُعَتِهِ سِوَى ثَوْبَىْ مَهْنَتِهِ ‏"‏ ‏.‏


اردو

یحیی بن سعید انصاری سے روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا نقصان ہے کسی کا تم میں سے اگر بنا رکھے کپڑے جمعہ کی نماز کے واسطے سوائے روز مرہ کے کپڑوں کے ۔


Translation

Yahya related to me from Malik from Yahya ibn Said that he had heard that the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, said, "There is nothing wrong in wearing two garments which are not work-clothes for jumua


CollectionMuwatta Malik

Provided for research and educational purposes. External Reference Only.